لمبے اور چمکدار بال کس کو پسند نہیں؟ بال آپ کی مجموعی شخصیت کا ایک اہم حصہ ہوتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کو بال گِرنے، خشکی یا کسی اور انفیکشن سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آپ کو معلوم ہوگا کہ غذا بالوں کو صحت مند رکھنے
Latest Fashion Trends, Women Fashion, Hairstyles, Runway Shows, Jewelry, Beauty Tips, Makeup Tips, Eye Care, Lips Care, Pedicure and Manicure, Fashion News, Shoes, fashion styles, trends fashion, style clothing, fall fashion, spring fashion, Manish Malhotra Dress Collection, Pishwas, Blouse, Lawn Collection, Junaid Jamshed, Wedding Dresses, Formal Wear,
Sunday, June 19, 2022
لمبے اور چمکدار بال کس کو پسند نہیں؟
لمبے اور چمکدار بال کس کو پسند نہیں؟ بال آپ کی مجموعی شخصیت کا ایک اہم حصہ ہوتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کو بال گِرنے، خشکی یا کسی اور انفیکشن سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آپ کو معلوم ہوگا کہ غذا بالوں کو صحت مند رکھنے
Saturday, May 21, 2022
میک اَپ برش کیسے صاف کیا جائے؟
میک اَپ کرنا ایک آرٹ ہے، جس طرح ایک مصور اپنے فن پارے کے لیے مختلف رنگوں کا اس مہارت سے استعمال کرتا ہے کہ تصویر بالکل اصل معلوم ہوتی ہے، اسی طرح میک اَپ کے لیے بھی رنگوں کا انتخاب اور پھر ان کا استعمال موقع کی مناسبت سے کرنا ضروری ہے۔
گزرے وقتوں میں میک اَپ صرف کاجل، سرمہ، دنداسہ اور پاؤڈر کو ہی سمجھا جاتا تھا
مردوں کیلئے گرومنگ ٹپس
خواتین کو خوبصورتی نکھارنے جبکہ مردوں کو گرومنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جاب انٹرویو، بزنس میٹنگ یا پھر کسی خاص موقع پر آپ کا پہلا تاثر ہی دوسروں پر دھاک بٹھا سکتا ہے۔پرِنسٹن ریسرچرز کی ایک تحقیق کے مطابق لوگ ایک سیکنڈ کے دسویں حصے میں آپ کے قابلِ اعتبار ہونے یا نہ ہونے کا اندازہ لگا لیتے ہیں۔ سامنے والے پر آپ کا پہلا تاثر اس وقت ہی بااثر ثابت ہوسکتا ہے، جب آپ زبردست شخصیت کے مالک ہوں۔
گھر پر وائٹننگ فیشل کریں
خوبصورت،بے داغ اور چمکدار جِلد ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے لیکن یہ خوابوں جیسی جِلدموسم کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اضافی توجہ اور اضافی وقت چاہتی ہے۔ دن بھر کی دھول مٹی اور دیگر کثافتیں جِلد پر گندگی کی ایک تہہ جما دیتی ہیں۔ اگر اس تہہ کو وقتاًفوقتاً صاف نہ کیا جائے تو چہرہ کئی جِلدی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے جیسا کہ داغ دھبے،کیل مہاسے،رنگت کا سیاہ ہو نا وغیرہ۔ ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیےبیوٹی پارلر کا رُخ کیا جاتا ہے تو وہاں چہرے کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لیے درجنوں مہنگے فیشل دستیاب ہوتے ہیں۔ ان فیشل کو کروانے کے لیے نہ صرف آپ کی جیب کا بھاری ہونا ضروری ہے بلکہ اس کے لیے اچھا خاصا وقت بھی درکار ہوتا ہے، خاص طور پر اس وقت ،جب آپ کی فیشل ایکسپرٹ کسی دوسرے کلائنٹ کے ساتھ مصروف ہو اور آپ کو اس کا انتظار کرنا پڑے۔
بے داغ جلد کے 5 اصول
شاید آپ میک اَپ کے ذریعے اپنی پسند اور خواہش کے مطابق جِلد کو چمکدار اور بے داغ بناسکتی ہیں، تاہم اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہر عورت جِلد کو فطری طور پر اچھی اور خوبصورت بنانے کی خواہاں ہوتی ہے، کیونکہ فطری خوبصورتی کا کوئی مقابلہ نہیں۔ درج ذیل باتوں پر عمل کرکے آپ فطری طور پر ایک چمکدار، بے داغ اور خوبصورت جِلد حاصل کرسکتی ہیں۔
اپنی جِلد کی ’ٹائپ‘ جانیں
ایواکاڈو کا استعمال
آئی کریم کا استعمال کیوں ضروری ہے؟
آنکھیں خدا کی نعمت ہیں، ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو وقت کے ساتھ ساتھ ان کی چمک ماند پڑنے لگے گی اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے یا جُھریاں نمودار ہونا شروع ہوجائیں گی۔ سرخ اور سُوجی ہوئی آنکھوں کے ساتھ گہرے سیاہ حلقے آپ کو بیمار اور جُھریاں عمررسیدہ دکھاتی ہیں۔ اس صورتحال سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھی ایسے ہی خیال رکھا جائے، جیسے چہرے کے دیگر حصوں کا رکھا جاتا ہے۔ آنکھوں کی خوبصورتی اور دلکشی بڑھانے کے بے شمار طریقے ہیں، مثال کے طور پرمناسب نیند، صحت بخش غذا اور سورج کی الٹراوائلٹ شعاعوں سے حفاظت۔ ان طریقوں پر عمل کرکے آنکھوں کی دلکشی اور خوبصورتی برقرا رکھی جاسکتی ہے۔
ذہنی دباؤ آپ کی خوبصورتی کو متاثر کرسکتا ہے!
دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو، جسے ذہنی دباؤ کا سامنا نہ ہوتا ہو۔ ملازمت، یوٹیلیٹی بلز یا زندگی کا کوئی نہ کوئی واقعہ آپ کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کرسکتاہے، تاہم اس کیفیت میں آپ کب تک رہتے ہیں، یہ آپ پر منحصر ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ ذہنی دباؤ کو کیسے مینیج کرتے ہیں۔ عام طور پر ذہنی دباؤ سے دور رہنے کیلئے صحت بخش غذائیں، ورزش اور بھرپور نیند جیسے معمولات پر عمل کیا جاتا ہے۔ نیویارک کے ادارے الیون الیون ویلنیس سینٹر کے ہیلتھ کوچ جیکی ڈومبورگیان کا کہنا ہے، ’’ اگر ذہنی دباؤ آپ کے بالوں، جِلد اور ناخنوں سے ظاہر ہونے لگے تو آپ کبھی دباؤ کا شکار ہونا پسند نہیں کریں گی لیکن کچھ علامات ایسی ہیں، جو آپ کے ذہنی دباؤ کو ظاہر کرسکتی ہیں ‘‘۔
صحت مند جلد کیلئے ضروری ’ایسڈز‘
اکثر لوگ اپنی جِلد کو صحت مند رکھنےکے بارے میں علم نہیں رکھتے۔ خواتین کی بات کی جائے تو وہ اپنی جِلد کے حوالے سے بہت زیادہ حساس ہوتی ہیں اور اس سلسلے میں دنیا جہاں کے ہر مشورے پر عمل کرنے کے لیے تیار رہتی ہیں۔ تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ خواتین کے پاس موجود کئی ٹوٹکے اور بیوٹی کریمیں یا تو ان کی جِلد کو مزید خراب کردیتی ہیں یا پھر ان کے اثرات محض عارضی ثابت ہوتے ہیں۔
ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر صحت مند جِلد کے حصول کا دُرست طریقہ کیا ہے؟
Monday, May 24, 2021
ایلوویرا کے صحت اور خوبصورتی سے متعلق فوائد
صدیوں سے مختلف شکایات میں بطور علاج استعمال کی جانے والی ایلوویرا (گھیکوار) ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے، اس کے استعمال سے بغیر کسی نقصان کے بے شمار فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں، ایلوویرا صحت میں اضافے، جِلد اور بالوں کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے نہایت مفید پودا ہے۔
Sunday, December 4, 2016
سردیوں کے میک اپ کے لیے چند کارآمد باتیں
Sunday, June 5, 2016
کنسیلر اس طرح لگائیے۔۔۔
Monday, May 30, 2016
Practical Tips for Pretty and Healthy Nails
Noticeable are opaque white lines that are reflective of protein deficiency. Also noticeable can be discolored nails, ridges on nails plus they could become brittle nails. We share ways which are damaging to the nails.
5 Tips to Achieve Healthier Skin During Ramadhan
There is no need to worry about this. Remember that the advent of Ramzan does not mean that the skin should remain starved too. There are ways to enable the skin to glow even during the fasting time and the recommended tips are:
- There is no need for makeup. Somehow the cosmetic makeup and Ramadan do not combine well. So stay away from makeup and this in turn will help you to avail immense benefits of avoiding the chemicals that are an integral part of cosmetics. This gives a much wanted break to the skin.
- During the period of Iftar to Sehr, make sure to drink eight cups of water. This will help in hydrating the skin and also keeping it moisturized. Just opt for water and do not consume juices and beverages. It is advisable to keep the water bottle within reach.
- Keep the skin clean and also peel off thin fragments. Also resort to toning and make this a routine. In the course of Ramadan days, these recommendations must be adhered to thereby you will be able to avoid breakouts keeping the skin clear and when Ramadan concludes and Eid comes, the skin is glowing.
- Select fiber-rich food items. These items ensure that the skin continuously undergoes repair. The essential oils in food items like fruits and vegetables plus nuts and fish serve the skin well and act as healers. Their regular intake is a must.
- The single most important food item is Yogurt. It is a protein loaded food which also speeds up the digestion process and provides beneficial nourishment to the skin.
Wednesday, May 25, 2016
Eye Make-up Styles that Every Girl Should Know
How to apply the eye MakeUp:
- To look perfect, first of all look at the eye shape.
- Then decide appropriate color for the eye shade.
- Think about the application patterns.
- Then blend the eye shade properly.
- Eye shades should be applied properly so that they can give an amazing look.
Olive Oil, Natural Beauty for Face
Olive oil is regarded as the natural beauty product. Usage of olive oil has striking benefits for the skin and hair. Today we will be discussing the usage of olive oil in context to the face. What might interest people is that olive oil’s utilization is a result towards the anti-aging. It is natural wholesome product on its own. Olive oil is loaded with anti-oxidants that help the revitalization of the skin. Olive oil is rich in vitamin E which is really good for the skin.
When applied on the face, olive oil protects the skin from UV rays. It prevents away the free radicals that damage the skin of the face. It is all natural all organic that helps your face skin more efficiently than the artificially created beauty products.
To consider the usage of olive oil on face let’s consider the types of olive oil available in the market that can be used for your face’s skin. Not all of the olive oil available is the same. It is a mix and match of the pocket and surely the awareness to decide which among the availability you want.
Tips to Look Fresh all the Time
You can treat your skin to an indulgent treatment using your favorite sweet confection: chocolate. This has risen in popularity recently as a great new skin treatment. Chocolate contains cocoa butter that softens skin, contains antioxidants for healthier skin, and caffeine for revitalizing the skin. Chocolate is available in various scrubs, masks, creams, lotions, and much more.
Believe it or not, your makeup does have an expiration date. You will need to throw out your old cosmetics at least every six to eight months, probably sooner. Bacteria and other harmful elements can grow and thrive in your makeup and that is bad for your skin.