Showing posts with label Male Grooming Tips. Show all posts
Showing posts with label Male Grooming Tips. Show all posts

Saturday, May 21, 2022

مردوں کیلئے گرومنگ ٹپس

 


خواتین کو خوبصورتی نکھارنے جبکہ مردوں کو گرومنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جاب انٹرویو، بزنس میٹنگ یا پھر کسی خاص موقع پر آپ کا پہلا تاثر ہی دوسروں پر دھاک بٹھا سکتا ہے۔پرِنسٹن ریسرچرز کی ایک تحقیق کے مطابق لوگ ایک سیکنڈ کے دسویں حصے میں آپ کے قابلِ اعتبار ہونے یا نہ ہونے کا اندازہ لگا لیتے ہیں۔ سامنے والے پر آپ کا پہلا تاثر اس وقت ہی بااثر ثابت ہوسکتا ہے، جب آپ زبردست شخصیت کے مالک ہوں۔